قروح ساعیہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پھیلنے والے زخم، یہ ایک قسم کے خبیث زخم ہیں جو چوڑے اور کشادہ ہوتے ہیں جن سے ہر وقت زرد آب جاری رہتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - پھیلنے والے زخم، یہ ایک قسم کے خبیث زخم ہیں جو چوڑے اور کشادہ ہوتے ہیں جن سے ہر وقت زرد آب جاری رہتا ہے۔